اتر پردیش
یوگی حکومت کسانوں کو فصلوں کی مناسب قیمت دے :پرینکا
GNS لکھنؤ:) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے اترپردیش میں گنا اور دھان کسانوں کی قیمتوں کی ادائیگی کے سلسلے میں یوگی حکومت کو نشانہ بنایا ہے ۔محترمہ واڈرا نے بدھ کو وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو ایک خط لکھ کر کہا کہ حکومت کے ذریعہ اعلان کردہ (more…)This content is restricted to …
قومی
جی ایس ٹي کے معاملہ پر راجیہ سبھا کی کارروائی ملتوی
GNSنئی دہلی) اپوزیشن ارکان نے گڈز انڈ سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) سے حاصل ہونے والی آمدنی کا حصہ ریاستوں کا نہ دیئے جانے کا الزام لگاتے ہوئے بدھ کو راجیہ سبھا میں وقفہ صفر میں زوردار ہنگامہ ہوا جس کے سبب ایوان کی کارروائی 12 بجے تک کیلئے ملتوی (more…)This content is restricted to …
دوسرے ریاست
دہلی میں ہوا کے معیار میں کوئی بہتری نہیں
GNSنئی دہلی) راجدھانی دلی میں بدھ کے صبح کا آغاز ہلکے کہرے کے ساتھ ہوا اور ہوا کا معیار کافی خراب کے زمرے میں درج کیا گیا۔ پچھلے ایک ہفتے سے زیادہ کی مدت کے دوران ہوا کا معیار مسلسل اسی زمرے پر برقرار ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق دوپہر 12 (more…)This content is restricted to …