This content is restricted to site members. If you are an existing user, please log in. New users may register below.
افغانستان میں آٹھ طالبانی دہشت گرد ہلاک

GNSکابل) افغانستان میں سیکورٹی فورسز نے کم از کم آٹھ طالبانی دہشت گردوں کو ہلاک اور ملک کے مشرقی صوبے لوگر میں واقع خودکش دہشت گردوں کے ایک تربیتی کیمپ کو تباہ کر دیا ہے۔یہ جانکاری خامہ پریس نیوز ایجنسی نے منگل کو اپنی رپورٹ میں دی ہے۔اخبار نے بتایا