This content is restricted to site members. If you are an existing user, please log in. New users may register below.
این سی پی کے جنرل سیکرٹری دیوی پرساد ترپاٹھی کا انتقال

GNS نئی دہلی) نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے جنرل سیکرٹری دیوی پرساد ترپاٹھی کا جمعرات کی صبح یہاں انتقال ہو گیا۔ ان کی عمر 67 برس تھی اور کئی دنوں سے بیمارتھے۔ان کے پسماندگان میں اہلیہ اور تین بیٹے ہیں۔مسٹر ترپاٹھی نے آج صبح تقریباً سوا نو بجے