This content is restricted to site members. If you are an existing user, please log in. New users may register below.
بارہمولہ میں حفاظتی دستوں کا محاصرہ اور تلاشی مہم

GNS بارہمولہ،) جموں کشمیر میں بارہمولہ ضلع کے تنگ مرگ میں حفاظتی دستوں نے جمعہ کے روز محاصرہ کرکے تلاشی مہم چلائی۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جنگجوؤں کے چھپے ہونے کی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر راشٹریہ رائفلز (آر آر) ، جموں و کشمیر پولیس کے خصوصی مہم گروپ (ایس