دلی میں پیراگڑھی علاقے کی ایک فیکٹری میں آتشزدگی


GNS نئی دہلی،) راجدھانی دلی میں پیراگڑھی علاقے کے ادیوگ نگر کی ایک فیکٹری میں جمعرات کی صبح آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ کے ایک افسر نے بتایا کہ آج صبح چار بجکر 12 منٹ پر پیرا گڑھی، ادیوگ نگر کے ڈی۔7 میں ایک فیکٹری میں آگ لگنے کی اطلاع ملی۔

This content is restricted to site members. If you are an existing user, please log in. New users may register below.

Existing Users Log In
   
Previous این سی پی کے جنرل سیکرٹری دیوی پرساد ترپاٹھی کا انتقال
Next عالمی کتاب میلہ چار سے 12 جنوری تک