This content is restricted to site members. If you are an existing user, please log in. New users may register below.
سی اےا ے کے خلاف مغربی بنگال میں احتجاج جاری، جمہوریت کو بچانے آگے آئیں ممتا بنرجی
GNS مغربی بنگال کی وزیر اعلی نے ممتا بنرجی نے سلی گوڑی میں کہا، میں این آر سی اور شہریت قانون کے خلاف لڑ رہی ہوں، آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ میرے ہاتھوں کو مضبوط بنائیں،اور جمہوریت کو بچانے کے لئے سبھی آگے آئیں۔