This content is restricted to site members. If you are an existing user, please log in. New users may register below.
عالمی کتاب میلہ چار سے 12 جنوری تک

GNS نئی دہلی) عالمی کتاب میلے کا انعقاد 4 سے 12 جنوری تک راجدھانی دہلی کے پرگتی میدان میں ہوگا جس کا افتتاح انسانی وسائل اور ترقی کے وزیر رمیش پوکھریال نشنک کریں گے۔نیشنل بک ٹرسٹ کے صدر پروفیسر گووند پرساد شرما نے صحافیوں کو بتایا کہ اس مرتبہ میلے