This content is restricted to site members. If you are an existing user, please log in. New users may register below.
لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن نے 28 جنوری کی شام کو آل پارٹی میٹنگ بلائی

نئی دہلی، لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن نے بجٹ سیشن کے شروع ہونے سے قبل 28 جنوری کی شام کو آل پارٹی میٹنگ بلائی ہے۔ لوک سبھا سیکرٹریٹ کے سرکاری ذرائع کے مطابق اتوار کو شام ساڑھے سات بجے پارلیمنٹ کی لائبریری بلڈنگ کی کمیٹی روم میں لوک سبھا اسپیکر نے تمام