This content is restricted to site members. If you are an existing user, please log in. New users may register below.
مغلئی الائچی چکن قورمہ بنانے کی ترکیب

GNS تیاری کا مکمل وقت 25 منٹ پکانے کا وقت 45 منٹ کتنے لوگوں کیلئے ہے 6 افراد اجزاء مرغی کا گوشت 1کلو پیاز(سلائس کاٹ لیں) 3عدد تیل 1کپ نمک حسب ذائقہ لال مرچ پاؤڈر 1کھانے کا چمچہ دھنیا پاؤڈر 1کھانے کا چمچہ سبز الائچی 10عدد ثابت سیاہ مرچیں 10عدد لونگ 6عدد دارچینی