This content is restricted to site members. If you are an existing user, please log in. New users may register below.
وزیراعظم مودی نے ساوتري بائي پھلے کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

GNS نئی دہلی، وزیر اعظم نریندر مودی نے سماجی مصلح اور ملک کی پہلی خاتون ٹیچر ساوتريبائي پھلے کےیوم پیدائش پر جمعہ کے روز انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔مسٹر مودی نے ٹویٹ کرکے کہا کہ ’’ساوتري بائي پھلے کے یوم پیدائش پر انہیں سلام۔ انہوں نے سماجی اتحاد، تعلیم اور