This content is restricted to site members. If you are an existing user, please log in. New users may register below.
“پیار نہیں ، سب کو سیکس چاہئے تھا ، مجھے لگا فری میں کیوں ، پیسے لیکر کیوں نہیں”
GNS میرا نام جیری ہے اور میں ایک ٹرانسجینڈڑ سیکس ورکر ہوں ۔ یہ میری کہانی۔۔۔۔۔ 12 جون 1992 کو اعظم گڑھ کے ایک درمیانی کنبے میں میری پیدائش ہوئی۔ ہماری بڑی سی فیملی تھی۔ پیار کرنے والی ماں اور رعب دکھانے والے والد ۔ چاچا ، تاؤ ، بوا