This content is restricted to site members. If you are an existing user, please log in. New users may register below.
کشمیر: محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی نظر بند

GNS سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی کو نظر بند کر لیا گیا، جب وہ جنوبی کشمیر کے بجبہاڑہ میں واقع سابق وزیر اعلیٰ اور اپنے دادا مرحوم مفتی محمد سعید کے مزار پر حاضری دینے جا رہی تھیں۔ پی ڈی پی پارٹی ذرائع کے مطابق التجا مفتی