GNS لکھنؤ) راجستھان کے ضلع کوٹہ کے اسپتال میں 100 سے زائد بچوں کی اموات کے سلسلے میں مسلسل کانگریس کو ہدف تنقید بنانے والے اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ پر جمعہ کو سماجوادی پارٹی (ایس پی)کے صدر اکھیلیش یادو نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ گورکھپور میں (more…)

0 41

GNS دیوریا،) اترپردیش اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر رام گووند چودھری نے آج کہا کہ ریاست میں سماجوادی پارٹی (ایس پی) کے برسراقتدار آنےکے بعد شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے 2019) کی مخالفت کرنے والوں کو ’آئین کے محافظ‘ کے طور پر پینشن دی جائے گی۔ انہوں نے نے یو (more…)

0 42

GNS بغداد،)عراق میں ایرانی سفیر ایراز ماس زیدی نے جمعہ کو بتایا کہ ایران کے پاسداران انقلاب اسلامی گارڈ کے قدس فورس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی اور ایران کے حامی شیعہ تنظیم حشدالشعبی کے سربراہ ابومہدی المہندس سمیت 10 لوگوں کی امریکی راکٹ حملے میں موت ہوگئی۔ انہوںنے (more…)

0 41

GNS جکارتہ انڈونیشیا کی راجدھانی جکارتہ اور اسکے آس پاس کے علاقوں میں آئے سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 43ہوگئی ہے ۔ مقامی میڈیا نے انڈونیشیا کے قومی آفات بندوبست بورڈ کے حوالہ سے جمعہ کو اسکی اطلاع دی ۔سیلاب کی وجہ سے یہاں پبلک ٹرانسپورٹ پر (more…)

0 38

اسلام آباد،)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نےپاکستان کے چھوٹے اورمتوسط شعبوں کی ترقی کےلئے 20 کروڑ ڈالر کی امداد دی ہے۔ یو اے ای کے ولی عہد شیخ محمد بن الزائد النہیان جمعرات کو پاکستان کے دور پر آئے تھے۔وزیراعظم عمران خان کے مالی مشیر عبدالحفیط شیخ نے جمعرات (more…)

0 35

GNS تہران،) ایران کے وزیر خارجہ محمد جاوید ظریف نے جمعہ کے روز امریکہ کو عراق میں راکٹ حملہ کرکے ایران کے اسلامی ریوولیوشنری گارڈ کورپس کی قدس فورس کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کو قتل کرنے کے سلسلے میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اسے اس کا انجام (more…)

0 38

GNS بارہمولہ،) جموں کشمیر میں بارہمولہ ضلع کے تنگ مرگ میں حفاظتی دستوں نے جمعہ کے روز محاصرہ کرکے تلاشی مہم چلائی۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جنگجوؤں کے چھپے ہونے کی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر راشٹریہ رائفلز (آر آر) ، جموں و کشمیر پولیس کے خصوصی مہم گروپ (ایس (more…)

0 39

GNS واشنگٹن) امریکی وزارت دفاع ’پنٹاگن‘ نے جمعہ کو کہا کہ امریکی مسلح افواج نے بغداد میں جمعہ کو ایران کے اسلامی ریوولیوشنری گارڈ کور کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کو مارنے کے لئے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی ہدایت پر حملے کیے گئے تھے۔پنٹاگن نے کہا کہ امریکی فوج (more…)

0 38

GNS نئی دہلی کے وزیراعلی اروندکیجری وال نے جمعہ کو پیراگڑھی کی ایک فیکٹری میں لگی بھیانک آگ پر قابو پانے کے دوران ہلاک ہونے والے فائربرگیڈکے عملہ کےرکن امت بالیان کے گھروالوں سے ملاقات کرکے اظہار ہمدردی کیا۔امت بالیان جمعرات کو پیراگڑھی میں واقع بیٹری فیکٹری میں لگی آگ (more…)

0 38

GNS تہران،)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے جمعہ کو امریکہ کے عراق میں راکٹ حملے پر زبردست ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجرموں سے اس کا بدلہ ضرور لیا جائے گا۔امریکی فوجوں نے بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے پاس جمعہ کو راکٹ (more…)

0 38