Posts in category

Featured


gns نئی دہلی)وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو نئے سال کی مبارکباد دی محترمہ حسینہ کے پریس سکریٹری احسان الکریم نے ’یواین آئی‘ کو بتایا ’’مسٹر مودی نے وزیر اعظم شیخ حسینہ سے رات میں تقریباً بارہ بجکر 20منٹ پر (more…)

0 37

GNS سال 2019 کے آخری روز مرکزی وزیر خزانہ  نرملا سیتا رمن نے میڈیا سے خطاب کیا۔ کانفرنس میں نرملا سیتا رمن نے اعلان کیا کہ آئندہ 5 سالوں میں ملک کے بنیادی دھانچہ میں 105 لاکھ کروڑ روپے کے منصبوبے پورے کئے جائیں گے۔ اس ضمن میں قائم ٹاسک (more…)

0 40

GNS نئی دہلی، وزیر اعظم نریندر مودی نے ناگالینڈ اسمبلی کے اسپیکر وكھو او يهوشو کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ مسٹر مودی نے ٹوئٹ کرکے کہا’’ناگالینڈ اسمبلی کے اسپیکر وكھو او يهوشو کے انتقال سے غمزدہ ہوں۔وہ ایک محنتی لیڈر تھے، جنہوں نے اپنی زندگی ناگالینڈ کی ترقی (more…)

0 39

GNS ئی دہلی، ) جنرل منوج مکند نروانے نے منگل کے روز 28 ویں آرمی چیف کا عہدہ سنبھال لیا ہے جنرل نروانے نے جنرل بپن راوت کی جگہ لی ہے جو آج ریٹائرڈ ہو رہے ہیں۔ جنرل راوت فوج کے سربراہ کے عہدے سے ریٹائر ہونے کے بعد آج (more…)

0 36

GNS نئی دہلی۔ شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے) کو لے کر وزیر اعظم مودی نے سوشل مہم شروع کی ہے۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ نمو ایپ کے ذریعہ اس قانون کی حمایت کریں۔ وزیر اعظم نے ایک بار پھر سے دہرایا ہے کہ سی (more…)

0 37

GNS نئی دہلی،)کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نےپارٹی کارکنوں سے شہریت ترمیمی قانون کےخلاف پورےملک میں ہورہے مظاہروں کے دوران ہلاک ہونےوالوں کے اہل خانہ سے مل کر انہیں امداد کرنےکی اپیل کی۔ مسٹر راہل گاندھی نے پیر کو کہا ہےکہ خود متاثر اہل خانہ سے مل کر ان (more…)

0 37

GNS ترواننت پورم،) نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو کیرالہ کے ایک روزہ دورہ پر پیر کو یہاں پہنچے۔مسٹر نائیڈو کا یہاں فضائیہ تکنیکی علاقہ میں پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ حیدرآباد سے فضائیہ کے خصوصی طیارہ سے یہاں پہنچے مسٹر نائیڈو کا کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان، (more…)

0 36

GNS نئی دہلی، مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی)نے جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع میں دو لاکھ سے زیادہ ہتھیاروں کے لائسنس جاری کرنے اور بدعنوانی کی تحقیقات کے لئے سری نگر، جموں، گڑگاؤں اور نوئیڈا کے 13 ٹھکانوں پر پیر کو چھاپے مار رہی ہے۔سی بی آئی ذرائع (more…)

0 36

GNS نئی دہل) کانگریس صدر راہل گاندھی نے آج کہا کہ جھارکھنڈ کی نئی حکومت تمام شہریوں کے مفاد میں اور ریاست کی خوشحالی اور امن کے لئے کام کرے گی مسٹر گاندھی نے رانچی میں جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے ہیمنت سورین کے وزیر اعلی کی حلف برداری تقریب میں (more…)

0 46

gns نئی دہلی،) وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے تمام شہریوں کو خود کفیل بننے اور عزت کے ساتھ زندگی بسر کرنے پر زور دیتے ہوئے اتوار کو کہا کہ جموں و کشمیر اور لداخ میں جاری ’حمایت پروگرام‘ سرکاری مشنری، تربیت پارٹنر، کام دینے والی كمپنياں اور جموں (more…)

0 37