Posts in category

Featured


سلام آباد،GNS پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے دعوی کیا ہے کہ امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا ٹویٹ سرکاری پالیسی نہیں ہوسکتا ۔ پاکستان کے اخبار ایکسپریس ٹریبیون نے مسٹر عباسی کے حوالے سے کہا’’سرکاری پالیسیاں ٹویٹ کے ذریعہ سے نہیں بتائی جاتیں۔ باقاعدہ فیصلے سرکاری کاغذات کے (more…)

0 64

GNS نئی دہلی، ہندوستان میں اوقاف کی جائیدادوں کی بربادی اور زبو ں حالی کے لئے صرف حکومت کو مورد الزام ٹھہرانا درست نہیں بلکہ وقف بورڈ وں کے ذمہ داران ، بعض اصحاب جبہ و دستار اور مسلمان بھی اس کے لئے یکساں طور پر ذمہ دار ہیں۔ ان (more…)

0 52

اسلام آباد، پاکستان نے افغانستان کے پنا ہ گزینوں کی جلد وطن واپسی اور سرحد پر باڑھ لگانے کے لئے امریکہ سے مدد کی اپیل کی ہے۔ پاکستان ریڈیو کی ایک رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نےکہا کہ سرحد پر رہنے والے تقریباً 1100 افغا ن پناہ (more…)

0 58

نئی دہلی،وزیراعظم نریندر مودی ریڈیو پر ہر مہینے عوام کے سامنے اپنے’من کی بات‘ کہنے والے دنیاکے پہلے لیڈ رنہیں ہیں بلکہ امریکہ کے صدر کالون کولیج نے 1925 سے ہر مہینے عوام سے ریڈیو سے خطاب کا سلسلہ شروع کیا تھا۔ مسٹر مودیکی ’ من کی بات‘ پروگرام پر (more…)

0 71

 ممبئی کرنی سینا سمیت دیگر تنظیموں کی احتجاجی مظاہروں کے باوجود سنجے لیلا بھنسالی کی فلم پدماوت نے دور روز میں 50 کروڑ روپے کی کمائی کرلی ہے۔   گجرات، راجستھان، مدھیہ پردیش اور گوا میں ملٹی پلیکس سنیما گھروں میں فلم کو ریلیزنہیں کیا گیا اور ہریانہ ، اترپردیش اوربہار میں (more…)

0 55

غزنی ، افغانستان کے غزنی صوبہ میں ایک متنازعہ حملے میں چھ بچوں کی موت ہونے اور دو دیگر کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ افسران اس حملے کے لئے طالبان کو ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں جبکہ کچھ مقامی لوگوں کے مطابق افغانی فوجی فورسز کے فضائی حملے کی (more…)

0 54

ماسکو ،قوام متحدہ کی جانب سے لگائی گئی پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا نے گزشتہ سال روس کے ذریعے کوئلہ برآمد کیا جسے بعد میں جنوبی کوریا اور جاپان تک پہنچایا گیا۔ مغربی یوروپی انٹیلی جنس ذرائع نے یہ اطلاع دی۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے گزشتہ پانچ اگست (more…)

0 53

سری نگر، یوم جمہوریہ کے موقع پر علیحدگی پسندوں کی جانب سے ہڑتال اور احتجاجی مظاہروں کے اندیشہ کے پیش نظر سیکورٹی کی وجہ سے وادی کشمیر میں جمعہ سے بند ریل خدمات کو آج بحال کردیا گیا۔ ریلوے کے ایک افسر نے یو این آئی کو بتایا کہ وادی (more…)

0 62

مبئی، مہاراشٹر کے کولہا پور میں مسافروں سے بھری ایک بس کے ندی میں گرنےجانے سے 12 لوگوں کی موت ہوگئی اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔ پولیس نے آج یہاں یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ رات 11 بجکر 45 منٹ پر شیواجی برج کےپاس ہوئے اس حادثہ کی وجہ (more…)

0 65

ی دہلی،  شمال مغربی دہلی کے شالیمار باغ میں ایک بزرگ خاتون کا گلا کاٹ کر قتل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کی شناخت راج رانی (75) کے طور پر کی گئی ہے۔ وہ اپنے گھر میں اکیلی رہتی تھی ، اس کے شوہر کا کچھ عرصہ قبل (more…)

0 59