Posts in category

Featured


اتر پردیش دارالحکوت لکھنؤ مین یوم جمہوریہ بڑی شان سے منیا ئی گئی۔ یوپی کے وزیر اعلا جناب یوگی آدیت ناتھ اور عزتمآب گورنر کے ذریعہ ودھان سبھا میں جھنڈا لہرایا گیا اور اس کے سب نے راسٹریہ گان گایا اور اسکے بعد وزیر اعلا اور گورنر صاحب نے اپنی (more…)

0 118

ئی دہلی، وزیراعظم نریندر مودی نے آج یوم جمہوریہ کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد دی۔ مسٹر مودی نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ آپ سبھی کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد، جے ہند۔ واضح رہے کہ آج ملک 69 واں یوم جمہوریہ منارہا ہے۔ (more…)

0 87

25 جنوری کو ملک کی کچھ ریاستوں کو چھوڑ کر باقی سبھی ریا ستوں میں بھنسالی کی جھگڑے کی فلم ریلیز ہوئی۔ اس فلم کے خلاف کرنی فوج بھارت بند کا اعلان بھی کیا ہے، گذشتہ تین چار ماہ سے اس فلم کے خلاف راجپوتوں کی بنی کرنی فوج نے (more…)

0 168

ڈاوؤس ، اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان امن مذاکرات کے لئے ثالثی کا امریکہ کا کوئی متبادل نہیں ہے۔ نیتن یاہو نے عالمی اقتصادی فورم میں کہا کہ ’’مجھے لگتا ہے کہ امریکہ کا کوئی متبادل نہیں ہے۔ ایماندار ثالث کے طور (more…)

0 59

اکستان میں میں ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گرد حملوں کا متواتر نشانہ بننے والی ہزارہ برادری کے سينکڑوں خاندان ہجرت کر کے مختلف ممالک میں سیاسی پناہ کے متلاشی ہیں۔ ان میں سے ایک بڑی تعداد انڈونیشیا میں بھی موجود ہے۔ انڈونیشیا نے اقوامِ متحدہ کے پناہ گزینوں سے متعلق (more…)

0 50

قصور میں زینب اور سات دوسری بچیوں کے قاتل کی گرفتاری ڈی این اے کے ذریعے ممکن ہوئی۔ اس موقعے پر بہت سے لوگوں کے ذہنوں میں سوال اٹھنا شروع ہو گئے کہ ڈی این اے کے ذریعے کسی شخص کی شناخت کیسے کی جا سکتی ہے؟ ڈی این اے (more…)

0 124

برطانوی میڈیکل جریدے  کی جانب سے ایک بڑے پیمانے پر کی گئی تحقیق کے مطابق دن میں صرف ایک سگریٹ پینے والے افراد میں سگریٹ نہ پینے والوں کے مقابلے میں دل کی بیماریوں کا 50 فیصد زیادہ امکان ہوتا ہے اور 30 فیصد امکان فالج کا ہوتا ہے۔ محققین (more…)

0 76

ئی دہلی ،شروع ہی سےتنازعات کے مرکز میں رہی سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ‘پدماوت’ بالآخر آج ملک و بیرون ملک میں ریلیز ہو گئی جسے دیکھنے کیلئے ناظرین کی بڑی بھیڑ امڈ پڑی اور ناظرین کے ریسپانس بھی اچھے رہے۔ کاروباری ذرائع کے مطابق کرنی سیناکے احتجاج اور دھمکی (more…)

0 58

ممبئی،  بالی ووڈ کی دنیا میں حب الوطنی سے لبریز فلموں اور نغموں کا ایک اہم کردار رہا ہے اور ان نغموں کے توسط سے فلم ساز لوگوں میں حب الوطنی کے جذبے کو آج بھی بلند کئے ہوئے ہیں۔ ہندی فلموں میں حب الوطنی کی فلم کی تعمیر اور (more…)

0 248

ری نگر،  نیشنل کانفرنس نے جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں 17 سالہ نوجوان کی ہلاکت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیریوں کا خون بہانہ روز کا معمول بن کر رہ گیا ہے اور آئے روز ہلاکتیں موجودہ حکومت کی سب سے بڑی حصولیابی بن (more…)

0 100