national

ساوتری بائی پھولے کے یوم پیدائش پر راہل ،پرینکا نے پیش کیاخراج عقیدت
GNS نئی دہلی)کانگریس کےسابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے خواتین اور محروم طبقہ کی آواز بن کر انکے مفادمیں کام کرنے والی ملک کی پہلی خاتون ٹیچر ساوتری بائی پھولے کو انکے یوم پیدائش پر آج خراج عقیدت پیش کیا۔مسٹرراہل گاندھی نے ٹویٹ کیا،’’ (more…)

وزیراعظم مودی نے ساوتري بائي پھلے کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
GNS نئی دہلی، وزیر اعظم نریندر مودی نے سماجی مصلح اور ملک کی پہلی خاتون ٹیچر ساوتريبائي پھلے کےیوم پیدائش پر جمعہ کے روز انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔مسٹر مودی نے ٹویٹ کرکے کہا کہ ’’ساوتري بائي پھلے کے یوم پیدائش پر انہیں سلام۔ انہوں نے سماجی اتحاد، تعلیم اور (more…)

سی اے اے کے سلسلے امت شاہ کی ملک گیر مہم
GNS نئی دہلی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر امت شاہ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کی مخالفت میں حریف جماعتوں کی مہم کے خلاف پارٹی کی ملک گیر عوامی بیداری مہم کا کل آغاز گریں گے جس کے تحت تین کروڑ گھروں تک پہنچ کر سي (more…)

سي اے اے ، این آ رسي کے تعلق سے زیادہ تر ممالک ہندوستان کے موقف سے متفق
GNS نئی دہلی،) ہندوستان نے شہریت (ترمیمی) قانون (سی اے اے ) اور قومی شہریت رجسٹر (این آر سي) کو لے کر دنیا کے زیادہ تر ممالک کی حمایت حاصل کرنے کا جمعرات کو دعوی کیا اور تنظیم تعاون اسلامی (او آئی سی) کی جانب سے پاکستان کے اصرار پر (more…)

سي اےاے کی مخالفت پارلیمنٹ اور آئین کی مخالفت: مودی
GNS تمكرو،) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو شہریت ترمیمی قانون (سي اےاے) کا دفاع کرتے ہوئے کانگریس اور دیگر اپوزیشن پارٹیوں پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ سي اےاے کی مخالفت کرنا پارلیمنٹ اور آئین کی مخالفت کرنا ہے مسٹر مودی نے تمكرو میں سدھ گنگا مٹھ میں (more…)

این ڈی اے حکومت نے چھ سات ماہ کے دوران 60 فیصد ایسے قوانین پاس کرائے ہیں جو ملک کو توڑنے والے ہیں۔ ڈاکٹر تسلیم رحمانی
gns نئی دہلی، قومی شہریت ترمیمی بل، این آر سی، این آر پی اور دفعہ 370کے خاتمے کو ملک کو توڑنے والا قانون قرار دیتے ہوئے سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) سکریٹری ڈاکٹر تسلیم رحمانی نے کہاکہ اس حکومت نے دوسری میعاد کے چھ سات ماہ (more…)

چندریان 3مشن پر اسرو چیف کی میڈیا سے بات چیت
gns نئی دہلی :اسرو سربراہ کے سیون نے اگلے اسپیس مشن کو لیکر میڈیا سے خاص بات چیت کی۔ کے سیون نے اس دوران انہوں نے کہا کہ ’ہم نے خلا میں انسان کو بھیجنے کے لئے اپنے منصوبہ کا ڈیزائن کرلیا ہے۔ اس پورے مشن کے لئے ہندوستانی آئیر (more…)
28 واں عالمی کتاب میلہ 4 سے 12 جنوری تک
GNS نئی دہلی) 28 واں عالمی کتاب میلہ 4 سے 12 جنوری تک راجدھانی دہلی کے پرگتی میدان میں شروع ہونے جارہاہے جس کا افتتاح انسانی وسائل اور ترقی کے وزیر رمیش پوکھریال نشنک کریں گے۔ نیشنل بک ٹرسٹ (این بی ٹی) کے چیئرمین پروفیسر گووند پرساد شرما نے صحافیوں (more…)

عالمی کتاب میلہ چار سے 12 جنوری تک
GNS نئی دہلی) عالمی کتاب میلے کا انعقاد 4 سے 12 جنوری تک راجدھانی دہلی کے پرگتی میدان میں ہوگا جس کا افتتاح انسانی وسائل اور ترقی کے وزیر رمیش پوکھریال نشنک کریں گے۔نیشنل بک ٹرسٹ کے صدر پروفیسر گووند پرساد شرما نے صحافیوں کو بتایا کہ اس مرتبہ میلے (more…)

این سی پی کے جنرل سیکرٹری دیوی پرساد ترپاٹھی کا انتقال
GNS نئی دہلی) نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے جنرل سیکرٹری دیوی پرساد ترپاٹھی کا جمعرات کی صبح یہاں انتقال ہو گیا۔ ان کی عمر 67 برس تھی اور کئی دنوں سے بیمارتھے۔ان کے پسماندگان میں اہلیہ اور تین بیٹے ہیں۔مسٹر ترپاٹھی نے آج صبح تقریباً سوا نو بجے (more…)