national

صدر ،نائب صدر اور وزیراعظم کا گروگووند سنگھ کو خراج عقیدت
gns نئی دہلی،) صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ كووند، نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کے روز سکھوں کے دسویں گرو گووند سنگھ جی کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا اور ملک کے باشندوں کو پرکاش پرو کی مبارکباد دی۔صدر كووند (more…)

راجستھان میں بچوں کی موت پر سونیا کا اظہار تشویش
gns نئی دہلی) کانگریس صدر سونیا گاندھی نے راجستھان کے کوٹہ میں نومولود بچے کی موت پر گہری تشویش ظاہر کی ہے راجستھان کانگریس صدر اویناش پانڈے نے جمعرات کو مسز گاندھی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور کوٹہ کے جالون اسپتال میں گزشتہ ایک ماہ کے (more…)

سائرس کی بحالی کے حکم کے خلاف ٹاٹا سنزسپریم کورٹ پہنچی
gns نئی دہلی، ٹاٹا سنز نے قومی کمپنی قانون اپیل ٹربیونل (این سی ایل اے ٹي) کے اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ کا رخ کیا ہے جس میں سائرس مستری کو ٹاٹا سنز کے ایگزیکٹو چیئرمین کے عہدے پر بحال کرنے کا حکم دیا گیا ہے این سی ایل (more…)

مسلح افواج سیاست سے دور رہیں:جنرل راوت
GNS نئی دہلی) نومنتخب چیف آف ڈفینس اسٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت نے بدھ کو کہا کہ مسلح افواج سیاست سے دور رہیں اور حکومت کی ہدایات کے مطابق کام کریں ان کا یہ تبصرہ اپوزیشن کے الزامات کے درمیان آیا ہے کہ مسلح افواج کو سیاسی شکل (more…)

مودی نے بھوٹان ، بنگلہ دیش ، سری لنکا ، مالدیپ ، نیپال کے رہنماؤں سے فون پر بات کی
GNS نئی دہلی وزیر اعظم نریندر مودی نے بھوٹان ، بنگلہ دیش ، سری لنکا ، مالدیپ اور نیپال کے رہنماؤں سے ٹیلی فون کرکے نئے سال کی مبارکباد دی اور ہندوستان کی ’پہلے پڑوسی‘ پالیسی اور تمام دوست ممالک کے تئیں امن، تحفظ، خوشحالی اورترقی کے مشترکہ ویژن کے (more…)

میں یہاں آئین اور ہندوستان کو بچانے آیا ہوں۔ شاہین باغ خواتین مظاہرین سے یوگندر یادو کاخطاب
GNS نئی دہلی) قومی شہریت قانون، قومی شہری رجسٹر اور قومی آبادی رجسٹر کے خلاف شاہین باغ میں خواتین مظاہرین کی حمایت کرتے ہوئے سوراج ابھیان کے صدر یوگیندریادو نے کہا کہ میں یہاں ملک اور آئین کو بچانے کے لئے یہاں آیا ہوں یہ بات انہوں نے شاہین باغ (more…)

حکومت نے چندریان 3پروجیکٹ کو منظوری دے دی:صدرنشین اسرو
GNS حیدرآبا)ہندوستانی خلائی جانچ ایجنسی (اسرو)کے سربراہ کے سیون نے کہا ہے کہ حکومت نے چندریان 3پروجیکٹ کو منظوری دے دی ہے انہوں نے میڈیاسے بات کرتے ہوئے کہا کہ دوسری خلائی بندرگاہ کے لئے اراضی کے حصول کا کام شروع کیا گیا ہے اور اس خلائی بندرگاہ کی تعمیر (more…)

جامعہ کے باہر ہزاروں طلباء اور لوگوں نے منفرد انداز میں کیا نئے سال کا استقبال
GNS جامعہ میں گزشتہ رات بڑی تعداد میں طلباء اور مقامی لوگوں نے نئے سال کے استقبال میں قومی اور انقلابی ترانے گا کر اس رات کو ’آزادی کی رات‘ کے طور پر منا کر شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اپنا احتجاج درج کیا۔نئے سال کے استقبال میں پوری دنیا (more…)

گیس سلنڈر 19 روپے مہنگا ہوا
GNS نئی دہلی،) دہلی میں بغیر سبسڈی والا ایل پی جی سلنڈر آج سے 19 روپے مہنگا ہو گیا۔ملک کی سب سے بڑی تیل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق، قومی دارالحکومت میں جنوری میں بغیر سبسڈی والا 14.2 کلو گرام کا رسوئی گیس سلنڈر اب 714 روپے میں (more…)
ملک کے موجودہ اور عالم اسلام کی صورت حال پر دہلی میں ’عالمی اسلامی کنونشن‘ آج
GNS نئی دہلی)ملک کے موجودہ حالات، شہریت ترمیمی قانون،این آر سی،فلسطین کے حالات،ایران کی صورت حال سمیت عالم اسلام کے حالات پر غور و خوض کے لئے آل انڈیا تنظیم علمائے حق نئی دہلی کے زیر اہتمام 2/جنوری کوغالب اکیڈمی میں ایک عالمی اسلامی کنونشن کا انعقاد کیا جارہا ہے (more…)