Posts in category

national


نئی دہلی، متنازعہ فلم پدماوت کے سلسلے میں ملک بھر میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں پر کانگریس نے بی جے پی کی مرکز اور ریاستی حکومتوں کی بگڑتی صورت حال کے لئے ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے آج کہا کہ تشدد کے قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کی جانی چاہئے۔ کانگریس (more…)

0 71