other state

سي اےاے کی مخالفت پارلیمنٹ اور آئین کی مخالفت: مودی
GNS تمكرو،) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو شہریت ترمیمی قانون (سي اےاے) کا دفاع کرتے ہوئے کانگریس اور دیگر اپوزیشن پارٹیوں پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ سي اےاے کی مخالفت کرنا پارلیمنٹ اور آئین کی مخالفت کرنا ہے مسٹر مودی نے تمكرو میں سدھ گنگا مٹھ میں (more…)
کشمیر: محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی خانہ نظر بند، دادا کے مزار پر حاضر ہونے سے روکا گیا
gns سری نگر) سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی کو جمعرات کے روز یہاں اُس وقت خانہ نظر بند رکھا گیا جب انہوں نے جنوبی کشمیر کے قصبہ بجبہاڑہ میں واقع سابق وزیر اعلیٰ اور اپنے دادا مرحوم مفتی محمد سعید کے مزار پر حاضری دینے کی (more…)
کشمیر: بھاری برف باری کی پیش گوئی کے بیچ چلہ کلان فی الوقت خشک
gns سری نگر) وادی کشمیر میں محکمہ موسمیات کی درمیانہ سے بھاری درجے کی برف باری کی پیش گوئی کے بیچ شہنشاہ زمستان چلہ کلان فی الوقت خشک ہی ہے تاہم شبانہ درجہ حرارت متواتر کمی وبیشی کے ساتھ مسلسل نقطہ انجماد سے نیچے درج ہورہا ہے جس کے باعث (more…)
کشمیر: کوچنگ سینٹروں میں منظم نظام الاوقات روبہ عمل نہیں، طلبا کے ساتھ ساتھ والدین بھی پریشان
gns سری نگر، سری نگر میں قائم مختلف نامی گرامی کوچنگ سینٹروں میں طلبا کے کلاسز لگنے میں کوئی منظم نظام الاوقات روبہ عمل نہ ہونے کے باعث طلبا کو کہیں ٹھٹھرتی سردی میں سحر ہوتے ہی کوچنگ سینٹروں میں جانا پڑرہا ہے تو کہیں شام دیر گئے بعد طلبا (more…)
پاسپورٹ انتظامیہ کی لاپروائی،سگی بہنوں کو قرار دیا نیپالی
gns چنڈی گڑھ: انبالہ سے دو سگی بہنیں چنڈی گڑھ پاسپورٹ بنوانے کے لئے پہنچیں ،جہاں انہیں نیپالی قرار دیکر واپس کردیا گیا۔ واضح رہے کہ افسران نے دونوں بہنوں کے کاغذات دیکھے بغیر ہی انکا چہرا دیکھ کرانہیں نیپالی قرار دے دیا۔ اور ان کے کاغذات کو بھی غلط (more…)

این سی پی کی مضبوط آواز تھے ڈی پی ترپاٹھی:پوار
gns نئی دہلی،) نیشنلسٹ کانگریس پارٹی(این سی پی) کے سربراہ شردپوار نے پارٹی کے جنرل سکریٹری دیوی پرساد ترپاٹھی کی موت پر شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جمعرات کو کہا کہ ان کی موت کے سبب پارٹی نے ایک مضبوط آواز کو کھو دیا ہے ۔ مسٹر پوار نے (more…)
ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرانے سے موٹر سائیکل سوار دو نوجوانوں کی موت
GNS بیتول، ) مدھیہ پردیش کے بیتول ضلع کے ڈہر گاؤں کے نزدیک موٹر سائیکل سوار دو نوجوانوں کی ایک ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا جانے کے سبب موت ہوگئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق قومی شاہراہ ڈہرگاؤں کے نزدیک کل رات ایک موٹر سائیکل کے ٹریکٹر سے ٹکراجانے سے موٹر (more…)
چھتیس گڑھ میں کانگریس سرپنچ اور پنچ عہدے کے لئے بھی اتارےگي امیدوار
GNS رائے پور) چھتیس گڑھ میں غیر جماعتی بنیاد پر ہو رہے پنچایت انتخابات میں حکمران کانگریس نے ضلع پنچایت رکن سے لے کر پنچ اور سرپنچ تک کے عہدوں پر مجاز امیدوار اتارنے کا اعلان کیا ہے۔ ریاستی کانگریس کے جنرل سکریٹری اور محکمہ مواصلات کے چیئرمین شیلیش نتن (more…)

کوٹہ میں بچوں کی اموات پر مایاوتی کا پرینکا پر نشانہ
GNS لکھنؤ:02)بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمومایاوتی نے راجستھان میں 100 سے زیادہ بچوں کی اموات کے بعد پرینکا کے کوٹہ دورہ نہ کرنے پر جمعرات کو انہیں اپنی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سوال کیا کہ اگر وہ یوپی میں متأثرین سے ملاقات کرتی ہیں تو راجستھان میں ان’’ماؤں‘‘ (more…)
پاکستان نے ایل او سی پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی
GNS جموں)پاکستانی فوج نےجنگ بند ی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جموں وکشمیر میں پونچھ ضلع کے کرشنا گھاٹی سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کے پاس پھر گولہ باری کی ہے۔ دفاعی ترجمان نے جمعرات کو یہاں بتایا کہ بدھ کی رات تقریبا نو بجے پاکستانی فوج نے کرشنا گھاٹی (more…)