Posts in category

other state


GNS کولکاتہ، مغربی بنگال کی ایک لوک سبھا سیٹ اور ایک اسمبلی سیٹ پر ہو رہے ضمنی انتخابات کے لئے ووٹنگ جاری ہے۔ مغربی بنگال میں الوبیريا لوک سبھا سیٹ اور نواپارہ اسمبلی سیٹ پر ضمنی انتخابات کے لئے ووٹنگ سخت سیکورٹی کے درمیان صبح شروع ہوئی۔ حکمران ترنمول کانگریس (more…)

0 55

ے پور، راجستھان میں دو لوک سبھا اور ایک اسمبلی ضمنی انتخابات کے لئے آج صبح آٹھ بجے سے پولنگ شروع ہو گئی۔ صبح میں سردی زیادہ ہونے کی وجہ سے ووٹروں کی تعداد کم رہی لیکن آہستہ آہستہ پولنگ مراکز پر تعداد بڑھنے لگی۔ اجمیر میں بی جے پی (more…)

0 60

یدرآباد، ٹی سبارامي ریڈی فاؤنڈیشن بالی ووڈ اور پلے بیک سنگر آشا بھونسلے کو یش چوپڑا نیشنل میموریل ایوارڈ 2017 سے نوازے گا۔ فاؤنڈیشن نے اس سے پہلے لتا منگیشکر، بالی وڈ اداکارہ ریکھا اور سپر اسٹار امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان کو بھی ایوارڈ دے کر نوازچکاہے۔ یہاں (more…)

0 67

مبئی، مہاراشٹر کے کولہا پور میں مسافروں سے بھری ایک بس کے ندی میں گرنےجانے سے 12 لوگوں کی موت ہوگئی اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔ پولیس نے آج یہاں یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ رات 11 بجکر 45 منٹ پر شیواجی برج کےپاس ہوئے اس حادثہ کی وجہ (more…)

0 64

ممبئی،  بالی ووڈ کی دنیا میں حب الوطنی سے لبریز فلموں اور نغموں کا ایک اہم کردار رہا ہے اور ان نغموں کے توسط سے فلم ساز لوگوں میں حب الوطنی کے جذبے کو آج بھی بلند کئے ہوئے ہیں۔ ہندی فلموں میں حب الوطنی کی فلم کی تعمیر اور (more…)

0 250