Posts in category

Sports


GNS نئی دہلی، ہندوستان کے عظیم کرکٹر سچن تندولکر 25 فروری کو آئی ڈی بی آئی فیڈرل لائف انشورنس میراتھن کے تیسرے ایڈیشن کو ہری جھنڈی دکھائیں گے ۔ 15،000 سے زیادہ رنر آئی ڈی بی آئی فیڈرل لائف انشورنس میراتھن کے تیسرے ایڈیشن میں حصہ لیں گے۔ اس میراتھن (more…)

0 68

GNS آکلینڈ،  نیوزی لینڈ کے گھریلو 50 اوور کے ٹورنامنٹ میں ایک عجیب و غریب واقعہ میں بلے باز کا تیزشاٹ گیندباز کے سر سے ٹکراکر چھکے کے لئے باونڈری لائن پار کر گیا۔ آکلینڈ کے بلے باز جیت راول نے اینڈریو ایلس کی گیند پر اتنا زبردست شاٹ کھیلا (more…)

0 52

GNS نئی دہلی،  سلامی بلے باز مینک اگروال (140) اور روی كمار سمرتھ (125) کی شاندار سنچریوں اور ان کے درمیان 242 رنز کی زبردست شراکت کی بدولت کرناٹک نے حیدرآباد کو بدھ کو 103 رنز سے شکست دے کر وجے ہزارے ٹرافی ون ڈے ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں (more…)

0 50

GNS نئی دہلی، مہاراشٹر نے اپنی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے سلامی بلے باز سری کانت منڈھے کی 70 رنز کی بہترین اننگز سے ممبئی کو آج سات وکٹ سے شکست دے کر وجے ہزارے ٹرافی ون ڈے ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا۔ ممبئی (more…)

0 59

GNS پاکستان سپر لیگ کے آغاز سے قبل ہی اس میں شامل دو غیر ملکی کھلاڑی کرس لِن اور شکیب الحسن زخمی ہو گئے ہیں۔ بدھ کو لاہور قلندرز کی ٹیم میں شامل آسٹریلوی کھلاڑی کرس لِن آک لینڈ میں جاری سہ ملکی سیریز کے دوران نیوزی لینڈ کے خلاف (more…)

0 63

GNS پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ٹورنامنٹ میں بھی پچھلے دو ایونٹس کی طرح غیرملکی کرکٹرز موجود ہیں جن میں سے بعض کے بارے میں خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ وہ اپنی قابل ذکر کارکردگی سے پی ایس ایل کے نمایاں کرکٹرز بن سکتے ہیں کرس لِن آسٹریلیا سے (more…)

0 62

GNS متحدہ عرب امارات ایک بار پھر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی میزبانی کے لیے تیار ہے جہاں بدھ سے پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کا پہلا میچ کھیلا جائے گا۔ پشاور زلمی:پشاور زلمی کی قیادت ویسٹ انڈیز کے ڈیرن سیمی کررہے ہیں۔ اس ٹیم نے گذشتہ (more…)

0 73

GNS سنچورین : ہندستانی کپتان وراٹ کوہلی نے میزبان جنوبی افریقہ کے خلاف ایک روزہ سیریز میں شاندار کارکردگی کا سہرا اپنی بیوی انوشکا شرما کو دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اس کے لئے میری بہت حوصلہ افزائی کی ۔  وراٹ نے جنوبی افریقہ کے خلاف جمعہ کی رات کھیلے (more…)

0 58

GNS افغانستان کے نوجوان آف سپنر مجیب زدران کسی بھی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں پانچ وکٹیں حاصل کرنے والے سب سے کم عمر بولر بن گئے ہیں۔ انھوں نے شارجہ میں زمبابوے کے خلاف چوتھے ایک روزہ میچ میں 50 رنز کے عوض پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ (more…)

0 74

GNS روٹرڈم، گرینڈ سلیم خطابوں کے بے تاج بادشاہ اور آسٹریلیائی اوپن میں اپنے خطاب کا کامیابی سے دفاع کرنے والے سوئٹزرلینڈ کے روجر فیڈرر عالمی رینکنگ میں سرفہرست پہنچنے والے دنیا کے سب سے عمر دراز کھلاڑی بن گئے ہیں۔ ۔ 36 سالہ فیڈرر نے یہاں روٹرڈم اوپن کے (more…)

0 55