Posts in category

TECHCNICAL


gnsواٹس ایپ نے پرائیویسی سٹینگس میں اپ ڈیٹ کرنے کا اعلان کیاہے۔ اس اب ڈیٹ کے ذریعہ آپ کو یہ اختیارمل جائے گاکہ واٹس ایپ کے کسی گروپ میں آپ کوکون شامل یعنی ایڈ کرسکتاہے۔واٹس ایپ نے بتایا کہ ایسے صارفین جوواٹس گروپ میں شامل ہونے سے گریزکرناچاہتے توایسے صارفین (more…)

0 62

سام سنگ نے اپنے تہہ ہونے والے سمارٹ فون دا گلیکیسی فولڈ کی رونمائی کی ہے جس کی قیمت دو ہزار ڈالر کے لگ بھگ رکھی گئی ہے۔ گیلیکسی فولڈ عام توقعات کے برعکس دو ماہ کے اندر ہی بازار میں فروخت کے لیے دستیاب ہو گا۔ اس کے علاوہ (more…)

0 53

ایک نئی تحقیق کے مطابق پاکستان انٹرنیٹ صارفین کے لیے دنیا کے سب سے غیر محفوظ ممالک میں سے ایک ہے اور یہاں استعمال کیے جانے والے 25 فیصد موبائل فونز پر مال ویئر یا وائرس کے حملے ہو چکے ہیں۔ سائبر سکیورٹی پر تحقیق کرنے والے ادارے ’کومپیری ٹیک‘ (more…)

0 42

GNSہندستان میں ہر پانچ میں سے ایک موبائل/ کمپیوٹر میل ویئر وائرس کا شکار ہے۔ یہ بات یو کے بیسڈ ٹیکنالوجی ریسرچ مین سامنے آئی ہے۔ سائبر سکیورٹی کے اس سروے میں ہندستان 46 ویں نمبر پر رہا۔ اس میں چوتھائی سے بھی زیادہ انڈین موبائلس میل ویئر (وائرس) سے (more…)

0 61

GNSریلائنس جیو نے سیمسنگ ایم سیریز کے ساتھ ایک دھماکیدار آفر لانچ کیا ہے۔ اس آفر کا نام ‘جیو سیمسنگ گیلیکسی ایم سیریز’ہے۔ اس کے تحت جو جیو سبسکرائبر سیمسنگ گیلیکسی ایم10 یا گیلیکسی 20 اسمارٹ فون خریدیں گے۔ انہیں ہرریچارج پر ڈبل ڈیٹا ملے گا۔ یہ ڈیٹا زیادہ سے (more…)

0 59

GNSگلوبل سائبر سیکورٹی کمپنی پالو آلٹو نے ایک مالوئیر کی کھوج کی ہے جو صارفین کی جانکاریاں چرا رہا ہے۔ تحقیق کے مطابق، یہ مالوئیر گوگل کروم میں محفوظ کئے گئے یوزر نیم، پاس ورڈ اور کریڈٹ کارڈ کی اطلاعات ہیک کر سکتا ہے۔ اتنا ہی نہیں یہ وائرس آئی (more…)

0 43

gnsمقبول میسیجنگ ایپ واٹس ایپ اپنے صارفین کی آسانی کے لئے آئے دن نئے نئے فیچرس لا رہا ہے۔ واٹس ایپ ایک بار پھر ایک نیا فیچر لے کر آیا ہے جو کہ اس کے ویب ورزن کے لئے ہے۔ واٹس ایپ کے اس نئے فیچر کا نام پکچر ان (more…)

0 40

GNSچین کی اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی اوپپو نے 70 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر شاندار آفر کی شروعات کی ہے، جس کے تحت کسٹمرس گزشتہ مہینے لانچ ہوئے اوپپو آر17 پرو کو صرف 70 روپئے میں خرید سکتے ہیں۔ آیئے جانتے ہیں کیسے۔ دراصل اس آفر کیلئے اوپپو (more…)

0 54

GNSآج کے دور میں ہر کسی کے پاس اسمارٹ فون ہے اور ہر چھوٹی سے چھوٹی معلومات حاصل کرنے کے لئے ہم گوگل کا استعمال کرتے ہیں۔ ویسے دیکھا جائے تو انٹرنیٹ کی دنیا گوگل کے بغیر ویران ہے۔ لیکن آپ کو بتا دی ںکہ گوگل کو پورا علم ہے (more…)

0 47

GNSپچھلے چند سالوں سے بڑی تعداد میں صارفین کو مختلف بینکوں کے ویزا، ماسٹرکارڈ اور امریکن ایکسپریس کمپنی نئے کنٹیکٹ لیس ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ جاری کر رہی ہے۔ ان بینکوں میں ایس بی آئی، ایچ ڈی ایف سی، آئی سی آئی سی آئی، ایکسس اور آئی ڈی بی آئی جیسے بینک (more…)

0 45