TECHCNICAL

جیوصارفین نےکیا کمال، تین ماہ میں خرچ کئے 864 کروڑجی بی ڈیٹا
GNSریلائنس جیوکےآنے کے بعد ڈیٹا کے استعمال اورخرچ کرنے میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ اپنے صارفین کوہائی اسپیڈ ڈیٹا اورالگ الگ سروس مہیا کرانے کے سبب ہی آج اس کا یوزربیس 28 کروڑسے اوپرپہنچ چکا ہے۔ جیونےاس کے بارے میں اپنے سالانہ رپورٹ میں جانکاری دی۔ کمپنی نے بتایا کہ (more…)
یوکے ریسرچ اینڈ انوویشن کے چیف ایگزیکٹو پروفیسر مارک والپورٹ نے ہندوستان میں وزیراعظم کی سائنس ،ٹکنالوجی اینڈ انوویشن ایڈوائزری کونسل سے خطاب کیا
gnsنئیدہلی ۔یوکے ریسرچ اینڈ انوویشن کے چیف ایگزیکٹو پروفیسر مارک والپورٹ ، حکومت ہند کے پرنسپل سائنٹیفک ایڈوائزر پروفیسر کے وجے راگھون کی دعوت پر دوروزہ دورے پر ہندوستان آئے ہوئے ہیں۔ انہوں نے جناب کے وجے راگھون سے ملاقات کے بعد ہندوستان میں وزیراعظم کی سائنس ، ٹکنالوجی اینڈ (more…)

سمارٹ فون کی مدد سے تسمے باندھیے
gnsکھیلوں کا ساز و سامان بنانے والی امریکی کمپنی نائیکی نے خود کار تسمے متعارف کروائے ہیں۔ یہ تسمے خود سے جوتوں پر فِٹ ہو جائیں گے اور انھیں سمارٹ فون سے کنٹرول کیا جا سکے گا۔ خود کار طریقے سے تسمے سخت کرنے کی ٹیکنالوجی سے لیس جوتے مشہور (more…)

سات پیشے جنھیں ٹیکنالوجی سے خطرہ ہے
GNS اگر آپ کا کام بیزار کن اور تکرار والا ہے تو آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت ہے۔ منی مینیجر جون پگلیانو کے مطابق: ‘ایسا کام جو معمول اور قابلِ پیش گوئی ہے، حساب کے الگورِتھم کی مدد سے پانچ سے دس سال میں ممکن ہو جائے گا۔’ پگلیانو (more…)

پاس ورڈ نہ جاننے کے باوجود بھی ان لاک کر سکتے ہیں فون، یہ ہے طریقہ
GNS موجودہ وقت میں اسمارٹ فون کا استعمال تو تقریباََ سبھی لوگ کر رہے ہیں اور جو لوگ اس کا استعمال نہیں کر رہے ہیں آنے والے وقت میں اس کی ضرورت سبھی کو پڑنے والی ہے۔ ایسے میں یہ خبر ان سبھی اسمارٹ فون صارفین کے لئے ہے۔ ہم (more…)

جیو سم والوں کیلئے یہ ہے خاص سروس ، ایسے پتہ کریں دن بھر کس سے کتنی ہوئی گفتگو اور کتنا ڈیٹا ہوا خرچ
GNS اگر آپ کو یہ دیکھنا ہے کہ آپ نے دن بھر کس سے کتنی بات کی ، کس کو کتنے ایس ایم ایس بھیجے یا پھر کتنا ڈیٹا خرچ کیا تو کیا کرتے ہیں ۔ اس کیلئے زیادہ تر لوگ کہیں گہ کہ وہ کال لوگس / کال ہسٹری (more…)

آج 10 جنوری کو 12 بجے ہوگی جیو فون 2 کی سیل، ایسے کر سکتے ہیں خریداری
اگر ابھی تک آپ ریلائنس جیو فون2 نہیں خرید پائے ہیں تو آپ کو اس کیلئے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ جیو 10 جنوری یعنی آج دوپہر 12 بجے اس فون کی سیل شروع کرنے جا رہا ہے جسے کمپنی کی ویب سائٹ سے خرید سکیں گے۔ بتا دیں (more…)

صرف جیو سم والوں کو ملتی ہے یہ خاص سروس، ایکٹویٹ کرنے پر ہوگا یہ بڑا فائدہ
GNS پرموشن کالنگ اور میسیج شاید ہی ہم میں سے کسی کو پسند ہوں گے۔ ایسے ان چاہے کال کاص طور پر تب سب سے زیادہ پریشان کرتے ہیں جب ہم کسی اور کے کال کا انتظار کر رہے ہوں ہا کسی میٹنگ میں یا پھر اپنے گھر میں آرام (more…)

خوشخبری ! بی ایس این ایل صارفین کو مفت میں ملے گا انٹرنیٹ ڈیٹا ، ایسے اٹھائیں آفر کا فائدہ
GNS ایک طرف جہاں ملک کی سبھی بڑی ٹیلی کام کمپنیاں اپنے پرانے صارفین کو بنائے رکھنے کیلئے ایک سے بڑھ کر ایک پلان لانچ کررہی ہیں ، وہیں دوسری طرف کمپنیاں نئے صارفین کو لبھانے کیلئے نئے نئے آفر بھی دے رہی ہیں۔ ایسے میں بی ایس این ایل نے سال (more…)

الرٹ: ان سمارٹ فونس میں کل سے بند ہو جائےگا واٹس ایپ، کہیں آپ کا فون بھی شامل تو نہیں؟
GNS واٹس ایپ ہم لوگوں کی زندگی کا ایک اہم حصہ بن گیا ہے، ایسے میں اگر واٹس ایپ اچانک سے بند ہو جائے تو شاید ہمارے کئی کام رک جائیں گے۔ واٹس ایپ نے ان آپریٹنگ سسٹمس کی فہرست جاری کی ہے، جن پر 31 دسمبر 2018 یعنی آج (more…)