world
امریکی راکٹ حملے میں 10 افراد ہلاک
GNS بغداد،)عراق میں ایرانی سفیر ایراز ماس زیدی نے جمعہ کو بتایا کہ ایران کے پاسداران انقلاب اسلامی گارڈ کے قدس فورس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی اور ایران کے حامی شیعہ تنظیم حشدالشعبی کے سربراہ ابومہدی المہندس سمیت 10 لوگوں کی امریکی راکٹ حملے میں موت ہوگئی۔ انہوںنے (more…)
انڈونیشیا میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 43ہوئی :رپورٹ
GNS جکارتہ انڈونیشیا کی راجدھانی جکارتہ اور اسکے آس پاس کے علاقوں میں آئے سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 43ہوگئی ہے ۔ مقامی میڈیا نے انڈونیشیا کے قومی آفات بندوبست بورڈ کے حوالہ سے جمعہ کو اسکی اطلاع دی ۔سیلاب کی وجہ سے یہاں پبلک ٹرانسپورٹ پر (more…)
یو اے ای نےپاکستان کے چھوٹے اورمتوسط شعبوں کی ترقی کےلئے 20 کروڑ ڈالر کی امداد دی
اسلام آباد،)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نےپاکستان کے چھوٹے اورمتوسط شعبوں کی ترقی کےلئے 20 کروڑ ڈالر کی امداد دی ہے۔ یو اے ای کے ولی عہد شیخ محمد بن الزائد النہیان جمعرات کو پاکستان کے دور پر آئے تھے۔وزیراعظم عمران خان کے مالی مشیر عبدالحفیط شیخ نے جمعرات (more…)

امریکہ کو اس حملے کا انجام بھگتنا پڑے گا:ظریف
GNS تہران،) ایران کے وزیر خارجہ محمد جاوید ظریف نے جمعہ کے روز امریکہ کو عراق میں راکٹ حملہ کرکے ایران کے اسلامی ریوولیوشنری گارڈ کورپس کی قدس فورس کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کو قتل کرنے کے سلسلے میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اسے اس کا انجام (more…)

سلیمانی کے خلاف ٹرمپ کی ہدایت پر کارروائی ہوئی: پنٹاگن
GNS واشنگٹن) امریکی وزارت دفاع ’پنٹاگن‘ نے جمعہ کو کہا کہ امریکی مسلح افواج نے بغداد میں جمعہ کو ایران کے اسلامی ریوولیوشنری گارڈ کور کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کو مارنے کے لئے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی ہدایت پر حملے کیے گئے تھے۔پنٹاگن نے کہا کہ امریکی فوج (more…)

جنرل سلیمانی کے قتل کا بدلہ لے کر رہیں گے:آیت اللہ خامنہ ای
GNS تہران،)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے جمعہ کو امریکہ کے عراق میں راکٹ حملے پر زبردست ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجرموں سے اس کا بدلہ ضرور لیا جائے گا۔امریکی فوجوں نے بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے پاس جمعہ کو راکٹ (more…)

بغداد راکٹ حملے میں ایرانی ریوولیوشنری گارڈز کوڈز فورس کے میجر سمیت سات کی موت
GNS بغداد،) عراق کے بغداد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر جمعہ کے روز ہوئے راکٹ حملے میں ایران کے اسلامک ریوولیوشنری گارڈ کارپس کے کوڈز فورس کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی سمیت سات لوگ مارے گئے۔امریکہ سفارتخانے کے رابطہ عامہ کے انچارج سینئر افسر محمد جابیری نے کہا کہ (more…)
ہندوستان اور چین کی افواج نے لداخ کے ایل اے سی پر امن و امان برقرار رکھنے کی خواہش ظاہر کی
GNS لیہہ،) ہندوستان اور چین کی افواج نے بارڈر پرسنل میٹنگ ( بی پی ایم ) میں مشرقی لداخ میں واقع لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سي) پر باہمی تعلقات مضبوط کرنے اور امن و امان برقرار رکھنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔وزارت دفاع کے ترجمان نے بتایا کہ (more…)

نیتن یاہو نے استثنیٰ کے لئے پارلیمنٹ سے کی درخواست
gns یروشلم، اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نتن یاہو نے بدعنوانی کے تین معاملوں میں استغاثہ سے پارلیمانی استثنی حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔بدھ کو جاری بیان کے مطابق مسٹر نیتن یاہو نے بدعنوانی کے تین معاملات میں استغاثہ سے پارلیمانی استثنی حاصل کرنے کا فیصلہ کیا۔ مسٹر (more…)

آسٹریلیا جنگل میں آگ: آٹھ افراد ہلاک، کئی لاپتہ
GNS سڈنی،) جنوب مشرقی آسٹریلیا کے جنگلوں میں لگی شدید آگ کی وجہ سے پیر سے اب تک کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور متعدد دیگر لاپتہ ہو گئے ہیں نیز سینکڑوں مکان جل کر خاکستر ہو گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق نیو ساؤتھ ویلز (این ایس ڈبلیو) میں (more…)