Posts in category

world


gns نئی دہلی)وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو نئے سال کی مبارکباد دی محترمہ حسینہ کے پریس سکریٹری احسان الکریم نے ’یواین آئی‘ کو بتایا ’’مسٹر مودی نے وزیر اعظم شیخ حسینہ سے رات میں تقریباً بارہ بجکر 20منٹ پر (more…)

0 37

GNS مونٹیویڈیو، یوروگوئے کے صدر تبرے وازکوئزنے ملک میں خواتین کی ہلاکتوں کے بڑھتے واقعات کو دیکھتے ہوئے ملک بھر میں ایمرجنسی لگانے کا اعلان کیا ہے۔ صدر دفتر کی ویب سائٹ پر جاری ایک حکم میں یہ اطلاع دی گئی،حکمنامہ میں کہا گیا ہے کہ ’’خواتین کے خلاف حال (more…)

0 38

GNS ماسکو،) امریکی خلائی ایجنسی نیشنل ایرونٹكس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن (ناسا) کی دو خواتین ایسٹاناٹ اگلے سال جنوری میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) کی پاور بیٹری کو اپ گریڈ کرنے کے بعد خلا میں چہل قدمی کریں گی۔ ناسا کی خلائی مسافر جیسکا میر اور کرسٹینا کوچ (more…)

0 39

GNS کابل)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پچھلے ایک ہفتے میں شدید فضائی آلودگی سے کم از کم 17لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔وزارت صحت کےایک سینئر افسر نے یہ اطلاع دی ہے۔ افسر فدا محمد پیکان نے بتایا کہ پچھلے ایک ہفتے میں فضائی آلودگی کی وجہ سے سانس کے امراض (more…)

0 38

GNS بیجنگ چینی وزرائے خارجہ وانگ یی نے منگل کو یہاں اپنے ایرانی ہم منصب ،محمد جاوید ظریف کے ساتھ بات چیت کی اور مشترکہ کام کے منصوبے(جے سی پی او اے)کی عمل درآمدگی سمیت کئی اہم مسئلوں پرآپسی تعاون بڑھانے پر زور دیا۔ مسٹر یی نے میٹنگ کی شروعات (more…)

0 36

GNSمملکت سعودی عرب میں معاشرتی اقدار میں نرمی کے بعد پہلے کریک ڈاؤن میں 200 سے زائد افراد کو نامناسب لباس پہننے اور ہراسانی کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ریاض کی پولیس نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے مختلف (more…)

0 36

GNS کابل) افغانستان کے طالبان نے اعلان کیا ہے کہ وہ ملک بھر میں عارضی جنگ بندی پر رضامند ہیں جس سے امریکہ کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کی راہ ہموار ہوتی دکھائی دے رہی ہے ۔ میڈیا میں شائع ہونے والی امریکی خبررساں ایجنسی اے پی کی رپورٹ (more…)

0 42

GNS واشنگٹن امریکی ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی کے وسل بلوور (حقائق سامنے لانے والے) کا نام منظر عام پر لانے پر وائٹ ہاؤس پر سخت تنقید کے بعد امریکی صدر کو اپنی ہی جماعت کی جانب سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ عالمی (more…)

0 37

GNS چونگ کنگ ) چین میں سیچوان صوبے کے چونگ کنگ میں پیر کے روز ایک عمارت میں زبردست آگ لگنے سے چھ لوگوں کی موت ہو گئی۔ مقامی انتظامیہ نے بتایا کہ چونگ کنگ کے پھولنگ ضلع میں صبح تقریبا 06:40 بجے ایک عمارت میں آگ لگ گئی جس (more…)

0 38

GNS قاہرہ) عراق کےعبوری وزیراعظم عادل المہدی نےحال ہی میں شیعہ نیم فوجی فورسوں پرہوئے امریکی حملے کو عراقی اقتدار اعلی کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس کی زبردست نکتہ چینی کرنے کے ساتھ ہی امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر کو اس معاملے میں وارننگ دی ہے۔ امریکی محکمہ (more…)

0 35