Posts in category

world


GNS مصر کے ماہرین آثار قدیمہ نے حال ہی دریافت ہونے والے ایک مقبرے کی رونمائی کی ہے جس کے بارے میں یہ خیال ظاہر کیا گیا ہے کہ یہ 4400 سال قدیم ہے۔ قاہرہ کے نزدیک دریافت ہونے والا مقبرہ خاصی اچھی حالت میں ہے اور اس کی دیواروں (more…)

0 59

GNS ترکی کی فوج کا کہنا ہے کہ شام کے شمالی علاقے عفرین میں کرد ملیشیا کے خلاف کارروائی میں اس کے سات فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ترکی کے ایک ٹینک پر عفرین میں حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں اس (more…)

0 64

GNS عدالتی ذرائع کے مطابق معروف اسلامی سکالر طارق رمضان پر ریپ کی فردِ جرم عائد کرنے کے بعد انھیں ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ دو عورتوں نے الزام لگایا تھا کہ طارق رمضان نے انھیں فرانس کے ہوٹلوں میں جنسی حملے کا نشانہ بنایا تھا۔ (more…)

0 61

GNS چین نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ سرد جنگ کی ذہنیت ترک کرتے ہوئے جوہری اسلحے میں تخفیف کے لیے اپنی ذمہ داری نبھائے۔ خیال رہے کہ چین کی جانب سے یہ بیان جمعے کو امریکہ کی نئی جوہری پالیسی کے سامنے آنے کے بعد آیا ہے (more…)

0 54

GNS ماسکو  روس نے امریکی فوج کے ذریعہ نئے اور چھوٹے ایٹم بم بنانے سے متعلق تجویز کے تعلق سے کہاکہ وہ اپنے ملک کی سلامتی کے لئے ضروری اقدامات کرے گا۔ برٹش براڈکاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) کی آج جاری رپورٹ کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے (more…)

0 55

GNS پام بیچ ، فلوریڈا، امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہاکہ وفاقی قانون پر حملہ کرنے والا متنازعہ میمورنڈم 2016کے صدارتی انتخابات میں مبینہ طورپر روسی دخل کی جانچ میں ان کے بے قصور ہونے کی تصدیق کرتا ہے۔ مسٹر ٹرمپ نے فلوریڈا کے پام بیچ پر واقع اپنے ریزارٹ (more…)

0 56

GNS مان ملک شام میں القاعدہ کی سابقہ شاخ سے وابستہ ایک جہادی گروپ تحریر الشام نے عدلیب صوبہ میں میزائل حملہ کرکے ایک روسی جنگی طیارہ سکھوئی۔ 25کو تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ تحریر الشام نے اپنے ایک کمانڈر کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے آج (more…)

0 49

GMS عمان/ماسکو ملک شام میں باغیوں نے روس کے ایک طیارہ کو مار گرایا اور طیارہ سے باہر نکلے پائلٹ کو قتل کردیا۔ روسی وزارت دفاع اور شامی باغیوں نے یہ اطلاع دی۔ شامی باغیوں کے ذرائع نے بتایا کہ سراکیوب شہر کے نزدیک خان السبل کے نزدیک کل باغیوں (more…)

0 54

GNS اسلام آباد،  بین الاقوامی تعلقات کے ماہر ڈاکٹر زاہد انور خان نے کہاکہ پاکستان اور افغانستان دونوں کو دہشت گردی کے خطرے سے نپٹنے کے لئے ایک مشترکہ حکمت عملی کی ضرورت کو سمجھنا چاہئے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق ڈاکٹر خان نے ریڈیو کے نقطہ نظر پروگرام کے دوران (more…)

0 51

GNS ماسکو روس نے امریکی فوج کے ذریعہ نئے اور چھوٹے ایٹم بم بنانے سے متعلق تجویز کے تعلق سے کہاکہ وہ اپنے ملک کی سلامتی کے لئے ضروری اقدامات کرے گا۔ برٹش براڈکاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) کی آج جاری رپورٹ کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے (more…)

0 52