Posts in category

world


GNS ووہان   برطانیہ کی وزیر اعظم ٹریسا مئے نے اپنے مخالفین کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں عہدہ چھوڑنے کے لئے کہا جا رہا ہے لیکن وہ ایسا نہیں کریں گی اور طویل عرصے تک اپنا کام کرتی رہیں گی۔ محترمہ مئے نے چین کے دورے پر جانے کے (more…)

0 48

واشنگٹن  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کی قیادت کو ’بد اخلاق‘قراردیتے ہوئے کہا کہ نیوکلیائی تجربہ کے خلاف وہ اس پر مزید دباؤڈالنے کے لئے مہم چلارہے ہیں ۔ مسٹرٹرمپ نے اپنے پہلے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں کہاکہ کسی بھی حکومت نے اپنے ہی لوگوں کے (more…)

0 61

GNS ریاض سعودی عرب میں جاری وسیع تر اینٹی کرپشن مہم سے حکومت کو اب تک چار سو ارب ریال یا ایک سو سات ارب امریکی ڈالر کے برابر فائدہ ہوا ہے۔ گرفتار کیے گئے کل چار سو کے قریب بہت سے امیر سعودی شہریوں میں سے پینسٹھ ابھی زیر (more…)

0 53

GNS واشنگٹن ،امریکہ نے 11 ممالک سے پناہ گرینوں کی آمد پر پابندی ہٹانے کااعلان کردیا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق 11 ممالک سے پناہ گزینوں کی امریکہ آمد پر پابندی ہٹائی جائے گی تاہم انہیں پہلے کی نسبت زیادہ سخت قوانین سے گزرنا ہوگا۔ امریکی حکام نے ان ممالک (more…)

0 48

ریاض ،سعودی عرب کے 147 سالہ طویل العمر شخص شیخ علی القامی انتقال کر گئے۔ شیخ علی نے پوری زندگی سادگی سے گزاری ، ان کو مشینی گاڑیوں سے نفرت تھی حتیٰ کہ وہ مکہ مکرمہ بھی پیدل جایا کرتے تھے اور اس مقصد کی لئے600کلو میٹر کا فاصلہ طے (more…)

0 53

GNS جدہ ،چھ ارب ڈالر جرمانہ دے کر بھی ولید بن طلال کی جان نہ چھوٹی، سعودی شہزادہ گھر میں نظر بند ، بیرون ملک اثاثوں تک بھی رسائی نہیں ملی۔ غیر ملکی میڈیارپورٹ کے مطابق اپنی رہائی سے چند روز قبل غیر ملکی خبر ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے (more…)

0 56

GNS ابوجا،  نائیجیریا کے شمال مشرقی ریاست اداماوا کے دیہی علاقوں میں نائجریائی فضائیہ کی جانب سے کئے گئے حملوں میں کم از کم 35 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ انسانی حقوق سے متعلق لندن واقع غیر سرکاری تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے آج ایک رپورٹ جاری کرکے اس کی اطلاع (more…)

0 55

دن،  یمن کے عدن میں متحارب دھڑوں کے درمیان زبردست جھڑپوں کے دوسرے دن چار افراد کی موت ہو گئی۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس اے بی سی نے اس کی تصدیق کی ہے۔ صدر منصور ہادی کی حکومت کے کنٹرول والی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس اے بی سی (more…)

0 53

GNS انس اور برطانیہ روس کے شہر سوچی میں ہونے والے شام امن مذاکرات میں حصہ نہیں لیں گے۔ دونوں ممالک نے اقوام متحدہ کے شام امن مذاکرات کے عمل کی حمایت میں یہ فیصلہ لیا ہے۔ فرانس اور برر طانیہ نے روس سے یہ بھی اپیل کی ہے وہ (more…)

0 51

GNS واشنگٹن، امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوئے بم دھماکوں کے بعد طالبان کے ساتھ بات چیت کے امکانات کو مسترد کر دیاہے۔ انہوں نے ماضی میں افغانستان میں ہوئے بم دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا، “جسے ختم کیا جانا چاہئے اس کا (more…)

0 51