Posts in category

world


GNS دنیا کی خطرناک ترین چوٹیوں میں سے ایک نانگاپربت پر پھنسی ایک فرانسیسی خاتون کو ایک ڈرامائی ریسکیو آپریشن کے بعد اسلام آباد کے ایک ہسپتال میں پہنچا دیا گیا ہے۔ تاہم الزبتھ ریول کے پولش کوہ پیما ساتھی کی تلاش ختم کر دی گئی ہے۔ ریول اور ٹوماس (more…)

0 89

GNS نیلوفر شاہد ایسی ڈیزائنر ہیں جنہوں نے پاکستان، خاص طور پر لاہور میں، کٹور فیشن کی بنیاد رکھی۔ شہزادی ڈیانا اور میڈونا جیسی ہستیوں نے ان کے ملبوسات پہنے۔ ہماری ساتھی فیفی ہارون نے ان کے ساتھ اس فیشن کے سفر کے بارے میں گفتگو کی۔ سنیئے یہ انٹرویو۔ (more…)

0 51

GNS افغان وزارتِ دفاع کے مطابق دارالحکومت کابل میں واقع ایک فوجی اڈے پر حملے میں 11 افغان سکیورٹی اہلکار اور چار حملہ آور ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ حکام نے ایک حملہ آور کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔ افغانستان کی ملٹری اکیڈمی کے قریب ہی واقع اس فوجی (more…)

0 58

واشنگٹن GNS صدر ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف وائٹ ہاؤس کے باہر مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر مظاہرین نے وائٹ ہاؤس کے باہر نماز ظہر بھی ادا کی۔ مسلم اکثریتی ملکوں کے شہریوں کی امریکہ آمد روکنے کے حکم نامہ کا سال مکمل ہونے پر وائٹ ہاؤس کے (more…)

0 55

GNS بیجنگ، چین نے جاپان کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے ایک ساتھ مل کر کام کرنے کی توقع ظاہر کی ہے۔ چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے آج یہاں جاپان کے وزیر خارجہ تارو كونو سے ملاقات کے دوران یہ بات کہی۔ چین اور جاپان (more…)

0 52

GNS براسیلیا شمال مشرقی برازیل میں مسلح افراد نے ایک نائٹ کلب پر فائرنگ کر دی جس میں دو نابالغ بچوں سمیت کم از کم 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ ایک غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق ہفتے کی صبح حملہ آور تین گاڑیوں میں سوار ہوکر فورٹالیزا کے قریب واقع (more…)

0 55

GNS کابل، افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کل ہوئے خود کش حملہ میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 100 کے قریب پہنچ گئی ہے جبکہ 158 دیگر زخمی ہیں۔ وزارت صحت کے ایک افسر نے یہ اطلاع دی. ایک خود کش حملہ آور نے ایمبولینس میں چھپا کر رکھے (more…)

0 49

GNS میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک کے گوگنہم میوزیم نے امریکی صدر کو وائٹ ہاؤس کے لیے شہرہ آفاق ولندیزی مصور ونسٹ وین گوخ کی دینے سے انکار کر دیا ہے اور اس کے بجائے انھیں سونے سے بنا ٹوائلٹ دینے کی پیشکش کی ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق میوزیم (more…)

0 92

GNS کابل میں حکام کا کہنا ہے کہ شہر کے وسط میں ایک خودکش بم حملے میں کم سے کم 63 افراد ہلاک اور 151 زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ حملہ شہر میں واقع وزارتِ داخلہ کی پرانی عمارت کے قریب ہوا جو کہ ہائی پیس کونسل اور یورپی یونین (more…)

0 146

سلام آباد،GNS پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے دعوی کیا ہے کہ امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا ٹویٹ سرکاری پالیسی نہیں ہوسکتا ۔ پاکستان کے اخبار ایکسپریس ٹریبیون نے مسٹر عباسی کے حوالے سے کہا’’سرکاری پالیسیاں ٹویٹ کے ذریعہ سے نہیں بتائی جاتیں۔ باقاعدہ فیصلے سرکاری کاغذات کے (more…)

0 55