Posts in category

world


اسلام آباد، پاکستان نے افغانستان کے پنا ہ گزینوں کی جلد وطن واپسی اور سرحد پر باڑھ لگانے کے لئے امریکہ سے مدد کی اپیل کی ہے۔ پاکستان ریڈیو کی ایک رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نےکہا کہ سرحد پر رہنے والے تقریباً 1100 افغا ن پناہ (more…)

0 57

غزنی ، افغانستان کے غزنی صوبہ میں ایک متنازعہ حملے میں چھ بچوں کی موت ہونے اور دو دیگر کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ افسران اس حملے کے لئے طالبان کو ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں جبکہ کچھ مقامی لوگوں کے مطابق افغانی فوجی فورسز کے فضائی حملے کی (more…)

0 54

ماسکو ،قوام متحدہ کی جانب سے لگائی گئی پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا نے گزشتہ سال روس کے ذریعے کوئلہ برآمد کیا جسے بعد میں جنوبی کوریا اور جاپان تک پہنچایا گیا۔ مغربی یوروپی انٹیلی جنس ذرائع نے یہ اطلاع دی۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے گزشتہ پانچ اگست (more…)

0 53

ڈاوؤس ، اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان امن مذاکرات کے لئے ثالثی کا امریکہ کا کوئی متبادل نہیں ہے۔ نیتن یاہو نے عالمی اقتصادی فورم میں کہا کہ ’’مجھے لگتا ہے کہ امریکہ کا کوئی متبادل نہیں ہے۔ ایماندار ثالث کے طور (more…)

0 59

اکستان میں میں ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گرد حملوں کا متواتر نشانہ بننے والی ہزارہ برادری کے سينکڑوں خاندان ہجرت کر کے مختلف ممالک میں سیاسی پناہ کے متلاشی ہیں۔ ان میں سے ایک بڑی تعداد انڈونیشیا میں بھی موجود ہے۔ انڈونیشیا نے اقوامِ متحدہ کے پناہ گزینوں سے متعلق (more…)

0 50

اسلام آباد 25 جنوری [یو این آئی]پاکستان کے زیر انتظام علاقے (فاٹا) میں امریکی ڈرون حملے کے پاکستانی الزام کو امریکی سفارتخانے نے مسترد کردیا ہے تاہم اس بات کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی کہ آیا فاٹا کی ایجنسی کرم میں حملہ امریکی فوج کی جانب سے کیا (more…)

0 55

لام آباد، 25 سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایتکاری میں بننے والی بالی ووڈ کی فلم ‘پدماوت’ پاکستان میں دکھائی جا رہی ہے۔ پاکستان کے فلم سنسر بورڈ نے پدماوت کو ‘یو’ سرٹیفکیٹ دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کے سینسر بورڈ آف فلم سینسرس (سی بی ایف سی) نے (more…)

0 57

کولن منرو صرف ایک ہی طرح کی کرکٹ کھیلنا جانتے ہیں۔ وہ کچھ ہی دیر کریز پہ رکتے ہیں اور پھر بگولے کی طرح ہوا ہو جاتے ہیں۔ مگر اس بیچ، مخالف بولرز کے لیے زندگی موت کی ایک جنگ برپا کر جاتے ہیں۔ لیکن آج انہیں رکنا پڑا۔ گپٹل (more…)

0 82

نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیرراؤ انواراوران کی ٹیم کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ ان ٹیموں نے کچھ مقامات پرچھاپے بھی مارے لیکن اب تک کوئی قابل ذکرکامیابی حاصل نہیں ہوسکی۔ پولیس افسران کی جانب سے تمام دعوے صرف زبانی جمع (more…)

0 242